Results 1 to 2 of 2

Thread: وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    waba.jpg
    کورونا وائرس Ú©Û’ پھیلاؤ اور اموات Ú©ÛŒ خبروں Ù†Û’ ہر طرف تشویش اور خوف Ú©ÛŒ لہر دوڑا دی ہے۔ اس سے ذہنی دباؤ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ تشویش ØŒ خوف اور ذہنی دباؤ کا نتیجہ بے خوابی Ú©ÛŒ صورت میں Ù†Ú©Ù„ سکتا ہے۔ ایک اور عامل بھی نیند میں خلل ڈال سکتا ہے اور وہ ہے نظام الاوقات میں تبدیلی۔ یہ تبدیلی لاک ڈاؤن اور سماجی سرگرمیوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باعث گھر تک Ù…Ø+دود ہونے سے واقع ہوئی ہے۔ اگر صبØ+ اٹھ کر کام پر جانا اور شام Ú©Ùˆ لوٹنا ہو تو فرد جلد سو جاتا ہے ورنہ رات دیر تک جاگنے Ú©ÛŒ عادت Ù¾Ú‘ سکتی ہے۔
    نیند ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ اس سے دماغی اور جسمانی صØ+ت درست رہتی ہے اور نظامِ مدافعت Ú©Ùˆ مدد ملتی ہے۔ شاید ان دنوں اچھی اور معیاری نیند Ú©ÛŒ اہمیت دو چند ہو گئی ہے کیونکہ قوت مدافعت Ú©Û’ کمزور Ù¾Ú‘Ù†Û’ سے مرض پیدا کرنے والے وائرس زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا اچھی، معیاری اور نظام الاوقات Ú©Û’ مطابق نیند Ú©Û’ لیے چند مشورے Ø+اضر ہیں۔
    طویل قیلولہ مت کریں
    اگر آپ گھر ہی میں رہتے ہیں توہو سکتا ہے کہ دوپہر Ú©Û’ وقت بستر پر لیٹے لیٹے نیند آپ Ú©Ùˆ گھیر Ù„Û’ اور آپ سو جائیں۔ تھوڑی دیر سونے میں Ø+رج نہیں لیکن زیادہ دیر کا مطلب رات Ú©ÛŒ نیند خراب کرنا ہے۔
    ورزش کریں
    بہت سے لوگ ورزش Ú©Û’ لیے باہر کسی پارک، میدان، باغ یا جم جانا لازمی خیال کرتے ہیں۔ دراصل گھر Ú©Û’ اندر اچھی طرØ+ ورزش Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔ گھر میں رہنے پر مجبور ہونے Ú©ÛŒ صورت میں جسمانی سرگرمی Ú©Ù… ہو جاتی ہے لہٰذا ورزش Ú©ÛŒ ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے۔
    وبا ء کو ذہن پر سوار مت کریں
    کووڈ19- کہاں اور کتنا پھیل رہا ہے، اس بارے میں جاننا چاہیے تاکہ خبردار رہا جا سکے۔ لیکن افواہوں سے بچیں اگر آپ کی تشویش بڑھ رہی ہے، خوف اور ذہنی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے تو سوشل میڈیا سے دور ہو جائیں ۔ ہمہ وقت کووڈ19- کی اطلاعات کو ذہن میں سمانے کا خبط پریشانی کا باعث بن سکتا ہے جس سے نیند متاثر ہوتی ہے۔
    کام جاری رکھیں
    اگر آپ طالب علم ہیں تو پڑھائی جاری رکھیں۔ بہت سے افراد دفتر جانے کے بجائے گھر سے کام کر رہے ہیں، اگر آپ کو گھر سے کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو خود کو مصروف رکھیں اور اس موقع کو مت گنوائیں۔ اپنا ایک نظام الاوقات ترتیب دیں جو پہلے سے زیادہ مختلف نہ ہو اور اس پر کاربند رہیں۔ نیند کا خلل شدت اختیار کرجانے کی صورت میں ماہرنفسیات یا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔


    2gvsho3 - وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : رضوان عطا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا

    2gvsho3 - وباء میں پُرسکون رہنے Ú©Û’ طریقے Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : رضوان عطا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •